ابنا: احمد بانی نے کہا کہ امریکی فوج کے ایک عہدیدار کے بیان کے برخلاف القاعدہ کے افراد کسی بھی طرح سے لیبیا کے انقلابیوں کی مدد نہیں کررہے ہيں اور القاعدہ کے نظریات لیبیا کے عوام کی ثقافت سے یکسر مختلف ہيں لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان نے کہا کہ اگر القاعدہ کے افراد لیبیا میں موجود ہیں تو وہ معمرقذافی کی فوجوں کے ساتھ ہوں گے لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ معمرقذافی نے چاڈ کے فوجیوں کو اپنی مدد کے لئے بلایا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
/110